وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

0 96

وارنٹ گرفتاری راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے جاری کیے،عدالت نے مراد سعید، شیریں مزاری، شہباز گل اور شبلی فراز کے بھی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔

علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری 9 مئی کے واقعات سےمتعلق کیس میں جاری ہوئے، ان کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج ہے،عدالت نے 2 اپریل کو علی امین گنڈا پور کو پیش کرنےکا حکم بھی دے دیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.