پاکستان کی سیاست آج لوٹوں اور نوٹوں کا مجموعہ ہے، سراج الحق

0 108

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے لاہورمیں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کا کہا کہ نا اہل قیادت دشمن کے ایٹم بم سے زیادہ خطرناک ہے۔

پاکستان کی سیاست آج لوٹوں  اور نوٹوں کا مجموعہ ہے۔ نا اہل قیادت دشمن کے ایٹم بم سے زیادہ خطرناک ہے۔

آج پاکستان کی نئی حکومت کا آئی ایم ایف سے کامیاب مذاکرات ایک بہت بڑا کارنامہ سمجھا جاتا ہے۔ قرضہ لینا کینسر سے بڑی بیماری ہے۔ ہماری ساری معیشت کا انحصار قرضوں پر ہے۔

ہمارا ایک ایک شہری قرض میں ڈوب چکا ہے، قرض میں ڈوبی قوم کبھی بھی ترقی نہیں کرسکتی۔ ملک کا سب سے بڑا بحران قرضوں کی بنیاد پر کامیابی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.