سینیٹ انتخابات،قومی اسمبلی کا اجلاس یکم اپریل کو بلانے کا فیصلہ

0 101

سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس یکم اپریل کو بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، قومی اسمبلی کے اجلاس میں دو اپریل کو سینیٹ انتخابات سے متعلق منظوری لی جائے گی ۔

قومی اسمبلی ہال کو پولنگ اسٹیشن میں تبدیل کیا جائے گا،وزارت پارلیمانی امور نے سمری وزیراعظم ہاؤس کو بھجوا دی ہے اور وزیراعظم ہاؤس اجلاس بلانے کی سمری صدر مملکت کو بھیجیں گا،صدر مملکت قومی اسمبلی کا اجلاس یکم اپریل کو بلائیں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.