خیبرپختونخوا، مستحق افراد کیلئے عید پیکج کےتحت گرانٹ جاری

0 118

صوبائی محکمہ خزانہ نے ایک ارب 15 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کردیے ہیں اور محکمہ زکوٰۃ کو مراسلہ بھی ارسال کردیا ہے۔

محکمہ زکوٰۃ کو جاری مراسلے میں کہا گیا ہےکہ 115 صوبائی حلقوں کیلئے فنڈز جاری کیےگئے، مستحق فی خاندان کو 10 ہزار روپے دیے جائیں گے۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے رمضان پیکج سے محروم مستحقین کیلئے عید پیکج کا اعلان کیا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.