فواد چوہدری کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

0 116

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جہلم میں زمین سے متعلق نیب کیس میں فواد چوہدری کی ضمانت منظور کرلی۔

چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے فواد چوہدری کی ضمانت کی درخواست پرسماعت کی۔ فواد چوہدری کے وکیل عدالت میں پیش ہوئے۔

فواد چوہدری نیب کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل میں قید ہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو رہا کرنے کا حکم دیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.