وفاقی وزیر چوہدی سالک بشام حملے میں ہلاک چینی انجینیئرزکی میتیں لیکر چین پہنچ گئے

0 108

چینی انجینیئرزکی میتیں پاکستان ائیرفورس کے طیارے سےچین کے شہر ووہان منتقل کی گئیں۔

اس سے قبل بشام خودکش حملے میں ہلاک 5 چینی انجینیئرز کے لیےنورخان ائیربیس پرپھول رکھنےکی تقریب میں صدرپاکستان، وزیراعظم اور عسکری قیادت کی جانب سے پھول رکھے گئے اور 30 سیکنڈ کی خاموشی بھی اختیار کی گئی۔

واضح رہےکہ گزشتہ دنوں بشام میں گاڑی پر ہونے والے خودکش حملے میں 5 چینی انجینیئرز سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے تھے جس کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر تحقیقات کیلئے جوائنٹ کمیٹی تشکیل دی گئی تھی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.