پی پی کا پنجاب میں سینیٹ کی 5 نشستوں پر (ن) لیگ کی حمایت کا اعلان

0 74

پیپلزپارٹی پنجاب کے پارلیمانی وفد نے پارلیمانی لیڈر علی حیدرگیلانی اور ندیم افضل چن کی قیادت میں پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ مریم نواز سے ملاقات کی اور سینیٹ الیکشن پر تبادلہ خیال کیا۔

ملاقات میں پیپلزپارٹی نے پنجاب سے سینیٹ کی ٹیکنوکریٹ، خواتین اور اقلیتی نشست پر ن لیگ کی حمایت کا اعلان بھی کیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.