چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی تعیناتی پر وفاق اور صوبے میں تنازع برقرار

0 111

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی تعیناتی کے معاملے پر خیبرپختونخوا حکومت اور وفاق کے درمیان تنازع برقرار ہے۔

ذرائع کے مطابق وفاق نے دو ہفتےگزرنے کے باوجود چیف سیکرٹری کی تعیناتی نہیں کی۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے شہاب علی شاہ کو چیف سیکرٹری تعنیات کرنےکی سفارش کی تھی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے صوبائی حکومت سے تین نام مانگے تھے جس پرصوبائی حکومت نے شہاب علی شاہ، ڈاکٹر شہزاد بنگش اور منیر اعظم کے نام بھیجے تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.