بیرسٹر گوہر ، شبلی فراز اور عمر ایوب پی ٹی آئی کےفوکل پرسن مقرر

0 71

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے بانی پی ٹی آئی کے منظورکردہ فوکل پرسنز کا اعلان کر دیا،بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے مجھے، شبلی فراز اور عمر ایوب کو فوکل پرسن مقرر کیا ہے۔

بیرسٹر گوہر نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے انتظارپنجوتھا اور علی ظفرکو بھی فوکل پرسن تعینات کیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.