عید کے بعد نئے ٹرانسپورٹ منصوبوں کا آغاز کریں گے، شرجیل میمن

0 112

پیپلز پارٹی کے ترجمان اور صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ عید کے بعد نئے ٹرانسپورٹ منصوبوں کا آغاز کرے گا، جس میں کراچی اور میرپور خاص میں منصوبے شروع کیے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت کراچی کے عوام کے لیے عید کے بعد اورنج لائن اور گرین لائن ٹی کے درمیان مفت شٹل سروس کا بھی آغاز کرے گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.