چکوال ، مسافر بس الٹنے سے 3 افراد جاں بحق، 23 زخمی

0 117

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ بوچھال کلاں منی موٹر وے پر پیش آیا جہاں مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی۔

حادثے کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور 23 زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کو بوچھال کلاں اور ٹراما سینٹر کلر کہار منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ بارش کی وجہ سے ہونے والی پھسلن سے پیش آیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.