سیہون: مسافر بس کی آئل ٹینکر سے ٹکر، 6 افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمی

0 123

سیہون میں انڈس ہائی وے پر مسافر بس کی آئل ٹینکر اور منی ٹرک سے ٹکر کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے باعث مسافر بس الٹ گئی، متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے سے اموات میں اضافے کا خدشہ ہے۔

رپورٹ کے مطابق تمام زخمیوں کو قریبی اسپتال مانجھند، جامشورو اور سیہون منتقل کردیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.