93 فیصد پاکستانی رشوت کے شدید مخالف، نیا سروے جاری

0 110

گیلپ پاکستان نے عوامی آراء پر مبنی نیا سروے جاری کردیا جس کے مطابق 93 فیصد لوگوں نے رشوت لینے اور دینے کو معاشرے میں بگاڑ کی اہم وجہ قرار دے دیا۔

5 فیصد رشوت کی حمایت میں سامنے آگئے اور انہوں نے مختلف جواز پیش کیے اور رشوت لینے اور دینے کو درست کہا،ایک فیصد کا درمیانہ مؤقف رہا جنہوں نے نہ رشوت کی حمایت کی نہ ہی کھل کر مخالفت کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.