پنجاب حکومت نے چینی انجینئروں کی سکیورٹی کیلئے بلٹ پروف گاڑیوں کی منظوری دیدی

0 105

حکام کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے بھر میں مختلف منصوبوں پر کام کرنے والے چینی انجنیئروں کی سکیورٹی کیلئے 37 بلٹ پروف گاڑیوں کی منظوری دی گئی ہے۔

حکام نے بتایا کہ بلٹ پروف گاڑیوں کی منظوری سی پیک، نان سی پیک سرکاری اور مستقل تنصیبات پر کام کرنے والے چینی باشندوں کیلئے دی گئی ہے۔

حکام کے مطابق چینی باشندوں کی سکیورٹی کیلئے 18 بلٹ پروف گاڑیاں پہلے سے موجود ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.