تھرپارکر میں رینجرز کے ٹرک کو حادثہ، 2 اہلکار جاں بحق، 18 زخمی

0 114

ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ تھرپارکر کی تحصیل اسلام کوٹ کےقریب پیش آیا، حادثے کے وقت رینجرز اہلکار ٹرک میں موجود تھے۔

ایم ایس اسلام کوٹ اسپتال کے مطابق ٹرک حادثے میں رینجرز کے 2 اہلکار جاں بحق اور 18 اہلکار زخمی ہوئے، زخمی رینجرز اہلکاروں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.