لاہور سے صوبائی اسمبلی کی نشست پر مونس الٰہی کو شکست، ن لیگی امیدوار کامیاب

0 100

لاہور سے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 158 کے تمام 116 پولنگ اسٹیشن کے غیرسرکاری غیر حتمی نتیجے کے تحت مسلم ليگ ن کے چوہدری محمد نواز 39946 ووٹ لے کرفاتح قرار ہائے۔

سنی اتحادکونسل کے چوہدری مونس الٰہی 27980 ووٹ لیکردوسرےنمبرپر رہے۔

علاوہ ازیں مونس کے والد پرویز الٰہی کو بھی ضمنی انتخاب میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ وہ پی پی 32 گجرات سے بھتیجے موسیٰ الٰہی سے ہارے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.