وزیر اعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر سے فارسی میں گفتگو

0 104

وزیر اعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات میں ان سے فارسی میں مکالمہ کرتے ہوئےکہا ‘چشمِ ما روشن دلِ ما شاد

وزیرِ اعظم نے ایرانی صدر کو علامہ تقی بہار کا فارسی کلام "درود بر پاکستان” بھی پڑھ کر سنایا۔

وزیرِ اعظم کی فارسی میں گفتگو پر شرکاء کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھر گئیں، ایرانی صدر اور وفد کو وزیر اعظم کی فارسی پر خوشگوار حیرت ہوئی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.