پنجاب کی عدلیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے

0 104

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے متعدد جوڈیشل افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کیے ہیں۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے 191 ایڈیشنل سیشن ججز، 4 سینئر سول ججز اور 171 سول ججز کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیے ہیں۔

چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کی منظوری کے بعد رجسٹرار عبدالرشید عابد نے ججز کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.