پی ٹی آئی کی جانب سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیخ وقاص اکرم کے نام کی منظوری

0 84

پاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے لیے شیر افضل مروت کی جگہ نئے نام کی منظوری دیدی۔

شیر افضل مروت کو ہٹانے کے لیے عمر ایوب اور شبلی فراز نے سیاسی کمیٹی کا اجلاس بلایا، سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں شیر افضل مروت کا نام واپس لینے کے لیے ووٹنگ کرائی گئی۔

چیئرمین پی اے سی کے لیے شیر افضل مروت کے حق میں اسد قیصر، شہریار آفریدی، شاندانہ گلزار اور زلفی بخاری سامنے آئے جبکہ عمر ایوب اور شبلی فراز شیر افضل مروت کو ہٹانے کے لیے وقاص اکرم کا نام سامنے لائے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.