اسلام آباد ہائیکورٹ،اسد طور کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمہ خارج

0 119

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وی لاگر اسد طور کے خلاف پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا) کے تحت درج مقدمہ خارج کردیا۔

عدالت عالیہ نے اسد طور کی مقدمہ اخراج کی درخواست منظور کرلی۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے اسد طور کی درخواست منظور کی۔

خیال رہےکہ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے اسد طور کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.