یکم ذی القعدہ 10 مئی جمعہ کو ہوگی،وزارت مذہبی امور

0 106

وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان میں آج ذی القعدہ کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ذی القعدہ 10 مئی کو ہوگی۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس میں ملک بھر سے شہادتیں جمع کی گئیں تاہم ذی القعدہ 1445 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.