سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کی تاریخوں پر مشاورت جاری

0 115

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان مؤخر ہونے کی اطلاعات پر حکومتی مؤقف سامنے آگیا۔

حکومتی ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کی تاریخوں پر مشاورت جاری ہے اور ابھی تک کسی حتمی تاریخ کا تعین نہیں کیا گیا ہے۔

حکومتی ذرائع کا بتانا ہےکہ دونوں ممالک کی وزارت خارجہ کے حکام دورےکی تاریخ پر مشاورت کررہے ہیں جب کہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سعودی حکام سے ولی عہد کے دورے سے متعلق رابطے میں ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.