پشاور، دہشتگردوں کی تھانہ سربند کی حدود میں آنیکی ویڈیو سامنے آگئی

0 82

پولیس کے مطابق گزشتہ رات 6 دہشتگردوں کو ندی پارکرتے دیکھا گیا اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے دہشتگردوں کا پتا چلا، پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے دہشتگرد فرار ہوگئے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.