عوام ایکسپریس پھاٹک پر پھنسی ٹریکٹر ٹرالی سے جا ٹکرائی

0 114

ریلوے پولیس کے مطابق عوام ایکسپریس ٹرین کو حادثہ دھوندا پھاٹک پر پیش آیا جہاں پھاٹک پر مٹی سے بھری ٹریکٹرٹرالی پھنسی تھی جس سے ٹرین ٹکرا گئی۔

حادثے میں جانی نقصان نہیں ہوا تاہم حادثے کے باعث ریلوے ٹریک کو بند کردیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.