بیرون ممالک تعینات ایرانی سفیروں کی سید علی خامنہ ای سے ملاقات

یہ ملاقات اسلامی جمہوریہ ایران کے بیرون ملک سفیروں کے ملک گیر اجتماع کے موقع پر منعقد ہوئی

0 93

تہران (شوریٰ نیوز)بیرون ممالک تعینات ایرانی سفیروں کی سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای سے ملاقات،یہ ملاقات اسلامی جمہوریہ ایران کے بیرون ملک سفیروں کے ملک گیر اجتماع کے موقع پر منعقد ہوئی تفصیلات کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے حکام اور سفیروں کی سپریم لیڈر سے ملاقات ،ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اور اس وزارتخانے کے سنیئرز منیجرز اور بیرون ملک میں تعینات ایرانی سفیروں اور مشنوں کے سربراہوں نے ہفتہ کے روز آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔یہ ملاقات اسلامی جمہوریہ ایران کے بیرون ملک نمائندہ دفاتر کے سربراہان کے ملک گیر اجتماع کے موقع پر منعقد ہوئی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.