طورخم سرحدی گزرگاہ پیدل آمدوفت کے لیے بحال

0 109

ایمیگریشن حکام کے مطابق تین روز کے اندر اندر ایمیگریشن سیکشن کو نئی عمارت میں منتقل کریں گے، ایمیگریشن سیکشن کی مشینری کو نئی عمارت میں نصب کیا گیا۔

واضح رہے کہ ایمیگریشن سسٹم نئی عمارت منتقل کرنے کے لیے تین دن درکار تھے جس کے باعث پیدل آمدورفت بند کی گئی تھی۔

دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت معمول کے مطابق جاری ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.