وزیر نارکوٹکس کنٹرول شرجیل میمن نے کہاہے کہ اسکول چھوٹا ہو یا بڑا ہر اسکول میں جاکر بچوں کے رینڈم ٹیسٹ کریں گے۔
بل سندھ کابینہ میں لایا جارہا ہے ، جس بچے کا ٹیسٹ مثبت آیا اس سے پوچھ گچھ کر کے منشیات فروشوں تک پہنچیں گے ، حکومت سندھ کا فوکس کرسٹل اور آئس ہے۔