وزیراعلیٰ کے پی کا بہتر کارکردگی نہ دکھانے پر وزراء کو تبدیل کرنے کا عندیہ

0 115

خیبرپختونخوا اسمبلی میں پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں ارکان اسمبلی نے وزیرصحت اور دیگر وزراء کے خلاف شکایات کیں جس پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے بہتر کارکردگی نہ دکھانے کی صورت میں وزراء کو تبدیل کرنے کا عندیہ دے دیا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں چیف سیکرٹری اور آئی جی کی تبدیلی کا معاملہ بھی زیربحث آیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.