چیف الیکشن کمشنر سے وزیر قانون اور اٹارنی جنرل کی ملاقات

0 109

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور اعوان کی ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات کے حوالے سے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے بتایا کہ ملاقات میں چیف الیکشن کمشنر سے پارلیمانی امور کے کچھ معاملات اور الیکشن کمیشن کے بجٹ سے متعلق بات چیت ہوئی ہے۔

انہوں نے واضح کیا کہ الیکشن ٹریبونل آرڈیننس پر چیف الیکشن کمشنر سے بات چیت نہیں ہوئی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.