پشاوریونیورسٹی کیمپس میں مرمت کے دوران کمرےکی چھت گر گئی، 3 مزدور زخمی

0 113

ریسکیو ذرائع کے مطابق چھت گرنے سے 3 مزدور زخمی ہوئے جبکہ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ریسکیو حکام نے زخمیوں کو طبی امداد کے لیےخیبر ٹیچنگ اسپتال منتقل کر دیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.