شمالی وزیرستان،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

0 104

پولیس کے مطابق نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کا واقعہ شمالی وزیرستان کی تحصیل شواہ میں پیش آیا، شواہ میں نامعلوم افراد نے پولیس اہلکار کو نشانہ بنایا، فائرنگ سے اہلکار جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق پولیس اہلکار کو ڈیوٹی کے بعد واپس جاتے ہوئے گھر کے قریب قتل کیا گیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.