چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی کراچی میں گورنرسندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات

0 100

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی گورنر ہائوس پہنچے جہاں انہوں نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ آئی ٹی کلاسز کا دورہ کیا،طلبا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان تعلیم کے ذریعے ہی دنیا کا مقابلہ کرسکتے ہیں۔

گورنر ہاؤس کے اعلامیے کے مطابق چیئرمین سینیٹ نے آئی ٹی کلاسز کے انعقاد پر کامران ٹیسوری کو مبارکباد دی،اس موقع پر گورنر سندھ نے کہاکہ آج نوجوان آئی ٹی کے شعبے میں ہزاروں ڈالرز کما رہے ہیں، طلبہ کو جدید ترین کورسز مفت میں سیکھنے کا موقع مل رہا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.