ترجمان کے مطابق ہیومن ملک بینک سینٹر سندھ انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ میں قائم کیا گیا ہے۔
وزیرصحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہونے خطاب کے دوران کہاکہ ماں کا دودھ بچے کیلئے بہترین غذائیت ہے، ماں کا دودھ بچوں میں بیماریوں کےخلاف قوت مدافعت فراہم کرتا ہے۔