پنجاب حکومت کے ناکامیوں کے 100 دن پورے ہوئے، اپوزیشن لیڈر

0 85

پنجاب میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر نےکہا ہےکہ ٹک ٹاکر وزیراعلیٰ ناکام ہوچکی ہیں، پنجاب حکومت کے 100 دن ناکامیوں کے 100 دن ہیں،ان 100 دنوں کے سب سے بڑے کارنامے ہتکِ عزت قانون اور گندم کی خریداری ہے۔

ملک احمد خان بھچر نے کہا ہےکہ پنجاب میں انتہائی محنت سے اگائی گئی گندم کی قیمت دو ہزار روپے من تک آچکی ہے، خواتین سمیت سیاسی کارکنوں پر مقدمات، انہیں جیلوں میں رکھنا اور چادر و چار دیواری کی پامالی 100 دن کی حکومت کی کارکردگی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.