نیشنل پریس کلب کے باہر احتجاج، پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر عامر مغل گرفتار

0 69

نیشنل پریس کلب کے باہر پی ٹی آئی نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ پولیس نے پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر عامرمغل کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے گرفتاریوں کے خلاف مظاہرہ کرنے والے 8کارکنوں کو بھی گرفتار کرلیا جبکہ پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاریوں کےلیے پولیس کی مزید نفری پہنچ گئی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.