وزیراعظم کا افواجِ پاکستان کے سربراہان کو فون، عید کی مبارکباد دی

0 112

وزیراعظم شہبازشریف نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا، آرمی چیف جنرل عاصم منیر، نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف اور پاک فضائیہ کے سربرہ ائیرچیف مارشل ظہیراحمد بابرسدھو کو فون کیا۔

انہوں نے مسلح افواج کے سربراہان کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی اور کہا کہ قوم سرحدوں پر وطن کی حفاظت پرمامورجوانوں کوخراجِ تحسین پیش کرتی ہے، پاک فوج وطن کے دشمنوں اوردہشتگردوں کے ناپاک عزائم کوناکام بنارہی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.