پشاور،پی ٹی آئی کے قبائلی امن جرگہ نے عزم استحکام آپریشن کی مخالفت کردی

0 115

پشاور میں پی ٹی آئی کے زیر اہتمام

قبائلی امن جرگہ میں مطالبہ کیا گیا کہ عزم استحکام آپریشن سے متعلق فیصلے میں قبائلیوں کو بھی شامل کیا جائے اور افغانستان کے ساتھ تجارتی رکاوٹیں دور کی جائیں۔

جرگے میں سربراہ پختونخوا ملی عوامی پارٹی محمود خان اچکزئی، پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر اور مشیر اطلاعات کے پی بیرسٹر محمد علی سیف نے شرکت کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.