حافظ آباد:گائنی وارڈ میں مخصوص انجیکشن لگنے سے متعدد خواتین کی حالت غیر

0 121

پنجاب کے شہر حافظ آباد کے ڈی ایچ کیو اسپتال کے گائنی وارڈ میں متعدد مریضوں کی حالت بگڑ گئی۔

ورثا کا الزام ہے کہ ڈی ایچ کیو اسپتال کے گائنی وارڈ میں مخصوص انجیکشن لگنے کے بعد متعدد خواتین مریضوں کی حالات بگڑ گئی۔

ایڈیشنل ایم ایس ڈی ایچ کیو اسپتال ڈاکٹر فائق کا کہنا ہے کہ انجیکشن کے ری ایکشن پر قابو پالیا گیا ہے جب کہ انجیکشن کو لیب ٹیسٹ کےلیے بھجوایا جائے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.