امن مشنز کو دہشتگردوں، قبائلی دشمنیوں اور اپنی حفاظت کا چیلنج درپیش ہے،محسن نقوی

0 115

وزیر داخلہ محسن نقوی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امن مشنز کو دہشتگردوں، قبائلی دشمنیوں اور اپنی حفاظت کا چیلنج درپیش ہے۔

دیرپا امن کیلئے کسی بھی نئی حکمت عملی میں اہم عوامل پر توجہ دینا ہوگی، امن مشنز کے مستقبل کے بارے میں سنجیدہ اور وسیع البنیاد غورکے مطالبے سے متفق ہیں۔

اقوام متحدہ کے اب تک 47 امن مشن میں پاکستان کے 2 لاکھ 30 ہزار فوجی شرکت کر چکے ہیں، امن مشن میں پاکستان کی دیرپا شراکت پر فخر ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.