سندھ حکومت کا ای وی ٹیکسی اور پنک ٹیکسی چلانے کا اعلان

0 174

سندھ حکومت کی جانب سے صوبے میں ای وی ٹیکسی اور پنک ٹیکسی چلانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں سندھ کے عوام کے لیے خوش خبری سنائی کہ صوبے میں جلد ہی ای وی ٹیکسی اور پنک ٹیکسی چلائی جائے گی۔

شرجیل میمن نے کہا کہ محکمہ ٹرانسپورٹ حکومت سندھ کی جانب سے پاکستان میں پہلی بار ہی ای وی ٹیکسی اور پنک ٹیکسی چلائی جائے گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.