سرگودھا: کھیت میں گھسنے پر زمیندار نےکلہاڑی کے وار کرکےگدھے کو زخمی کردیا

0 115

سرگودھا میں کھیت میں گھسنے پر زمیندار نے کلہاڑی کے وار کرکے گدھے کو زخمی کردیا۔

پولیس کے مطابق سرگودھا کے نواحی گاؤں ترکھانوالہ میں زمیندار محبوب نواز کےکھیتوں میں ایک گدھا گھس گیا تھا جس پر زمیندار نے طیش میں آکر گدھےکو ٹانگ میں کلہاڑی مار کر زخمی کردیا۔

ڈی پی او ڈاکٹر اسد اعجاز کےنوٹس پر چوکی فروکہ پولیس نےفوری کارروائی کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کا کہنا ہےکہ زخمی گدھےکو لائیو اسٹاک اسپتال منتقل کرکے پٹی کروادی گئی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.