فوادکا پی ٹی آئی کو حکومت یا اسٹیبلشمنٹ کے بجائے سیاسی جماعتوں سے بات کرنے کا مشورہ

0 87

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف کو حکومت یا اسٹیبلشمنٹ کے بجائے سیاسی جماعتوں سے بات کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

فواد چوہدری نے اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف موجودہ سیاست کے سب سے سینئر کھلاڑی ہیں مگر میں ان کے حالیہ فیصلوں پر حیران ہوتا ہوں۔

میاں صاحب کنفیوژ ہیں جبکہ آصف زرداری نے صدارت اور دو گورنریاں لیکر پیپلز پارٹی کی مرکزی اپوزیشن کھو دی ہے، پی ٹی آئی کو حکومت یا اسٹیبلشمنٹ سے نہیں بلکہ سیاسی جماعتوں سے بات کرنی چاہیے، عمران خان اور عدلیہ کو انگیج کیے بغیر معاملات حل نہیں ہوں گے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.