سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی بنوں کینٹ میں حملے کی کوشش ناکام بنا دی

0 101

سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی بنوں کینٹ میں حملے کی کوشش ناکام بنا دی، دہشتگردوں نے صبح 4 بج کر 40 منٹ پر بنوں کینٹ کی دیوار اورسپلائی ڈپو کے درمیان روڈ پردھماکاکیا، گاڑی بردار دہشتگردوں نے آئی ای ڈی سے دھماکا کیا اور کینٹ میں داخلے کی کوشش کی۔

سکیورٹی فورسز نے بر وقت کارروائی کرکے دہشتگردوں کی کوشش ناکام بنا دی جب کہ مؤثر کارروائی سے دہشتگردوں کو ایک کونے میں محصور کر دیا گیا ہے، سکیورٹی فورسز نے کلیئرنس آپریشن بھی شروع کردیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.