جنوبی وزیرستان، بارودی سرنگ کے دھماکے میں 2 بچے جاں بحق

0 124

جنوبی وزیرستان میں ہونے والے بم دھماکےکے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) ملک حبیب کے مطابق دھماکا جنوبی وزیرستان میں سراروغہ کے علاقے بنگے والا میں ہوا، دھماکا بارودی سرنگ پھٹنے سے ہوا جس کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.