تحریکِ عدم اعتماد کے لیے پیپلزپارٹی سے رابطے کے لیے تیار ہیں،لطیف کھوسہ

0 100

پاکستان تحریک انصاف نے (ن) لیگ کی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے لیے پیپلزپارٹی سے بات چیت کا اشارہ دے دیا۔

پی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ نے کہا کہ تحریکِ عدم اعتماد کے لیے پیپلزپارٹی سے رابطے کے لیے تیار ہیں، ہماری فارم 47 کو لے کر شکایات زیادہ تر (ن) لیگ اور ایم کیوایم سے متعلق ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے 11 ججز نے کہا کہ پی ٹی آئی ایک سیاسی جماعت ہے اور رہے گی، مخصوص نشستوں کی نظرثانی درخواست بھی انہی ججوں کے سامنے لگے گی اور اس کی قبولیت کا امکان بہت کم ہوتا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.