لیاری ایکسپریس وے ہیوی ٹریفک کیلئے نہ کھولے جانے کا امکان

0 106

وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پرلیاری ایکسپریس وے کو ہیوی ٹریفک کیلئے کھولے جانے کے معاملے پر نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کی کمیٹی بنائی گئی تھی جس نے ایکسپریس وے کی صلاحیت کی جانچ پڑتال کرنی تھی۔

این ایچ اے کا اصرار ہے کہ ایکسپریس وے ہیوی ٹریفک کیلئے نہ کھولی جائے،مشترکہ کمیٹی میں لیاری ایکسپریس وے کے کنسلٹنٹ انجینیئرنگ ایسوسی ایٹ کو شامل نہیں کیا گیا تھا، اس سلسلے میں حتمی رپورٹ جلد پیش کی جائے گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.