امریکا میں جاری اسکریبل چیمپئن شپ، پاکستان کے وسیم کھتری کی شاندار پرفارمنس

0 112

چار روزہ چیمپئن شپ میں 14 راونڈز مکمل ہونے کے بعد وسیم کھتری پہلی پوزیشن پر موجود ہیں،وسیم کھتری نے 14 میں سے 11 میچز جیتے اور انہیں 1095 پوائنٹس کی برتری حاصل ہے۔

امریکا کے ایلیک سوہوم دوسرے اور کینیڈا کے جوشوا کیسٹیلانو کی تیسری پوزیشن ہے،اسکریبل چیمپئن شپ میں پاکستان کے معیز بیگ چوتھے نمبر پر موجود ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.