کراچی کے معروف بزنس مین ذوالفقار احمد 2 روز سے لاپتا

0 102

کراچی کے معروف بزنس مین ذوالفقار احمد 2 روز سے لاپتا ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ذوالفقار احمد کے 2 روز سے لاپتا ہونے پر ان کے اہل خانہ نے سندھ ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کردی۔

دوسری جانب کراچی کے علاقے سعیدآباد میں گھر میں ڈکیتی کے 2 ملزم گرفتار کرلیے گئے، ملزم مدعی کا برادرنسبتی ہے جب کہ ملزمان کے تیسرے ساتھی کی گرفتاری کے لیے چھاپے جارہے ہیں۔

ادھر ملیر میں کمسن لڑکی کے اغوا میں ملوث ملزم اور نصرت بھٹو کالونی میں بچے سے زیادتی کے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.