دھرنے حل نہیں، مہنگی بجلی کا حل جس کے پاس ہے وہ ماہرین لے آئے، احسن اقبال

0 113

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ مہنگی بجلی کا حل جس کے پاس ہے وہ اپنے ماہرین لے آئے اور حکومت کے ساتھ بیٹھ کر حل نکالے، بجلی کا مسئلہ دھرنوں اور مظاہروں سے حل ہونے والا نہیں ہے، اس کا واحد حل معاشی ترقی اور سیاسی استحکام ہے۔

انہوں نے کہا کہ مہنگی بجلی کا حل جس کے پاس ہے وہ اپنے ماہرین لے آئے اور حکومت کے ساتھ بیٹھ کر مسئلے کا حل نکالے، پاکستان کو موجودہ معاشی حالات سے نکلنے کے لیے ایکسپورٹ ایمرجنسی کی ضرورت ہے، برامدات کو جلد 31 ارب سے بڑھا کر 100 ارب ڈالرز تک لے کر جانا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.