خیبرپختونخوا کابینہ کا ایڈہاک ججوں کی تعنیاتی کے خلاف قرارداد وفاقی حکومت کو بھیجنے کا فیصلہ

0 103

خیبرپختونخوا کابینہ نے ایڈہاک ججوں کی تعنیاتی کے خلاف اسمبلی کی قرارداد وفاقی حکومت کو بھیجنے کا فیصلہ کرلیا،خیبرپختونخوا کابینہ نے ایم پی اے محمد عبدالسلام کی قرارداد وفاقی حکومت کو بھجوانے کی مظوری دی۔

قرارداد میں الیکشن ٹربیونل میں ریٹائرڈ ججوں کی تقرری سے متعلق آرڈیننس کی مذمت کی گئی تھی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.